مچھلی اور اس کی مصنوعات کی برآمدات میں 55.29فیصد اضافہ

کاروبار
3
0
sample-ad

کراچی(بزنس رپورٹر)مچھلی اور اس کی مصنوعات کی ملکی برآمدات میں جون 2019کے دوران55.29 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق جون 2019کے دوران مچھلی اور اس کی مصنوعات کا حجم بڑھ کر4.9ارب رہا جبکہ جون2018 کے دوران برآمدات کا حجم 3.2ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح جون 2018کے مقابلے میں جون 2019کے دوران برآمدات میں 1.7ارب روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.