خام تیل کے نرخ بڑھ گئے

کاروبار
2
0
sample-ad

سنگاپور (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل (کروڈ)کے نرخ بڑھ گئے ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت برینٹ کروڈ کی ستمبر کیلئے سپلائی کے سودے 64 سینٹ (1.1فیصد)اضافے کے ساتھ 59.28 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی )کی سپلائی کے سودے 55 سینٹ (1فیصد) بڑھ کر 55.42 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.