2افراد سے ناجائز اسلحہ برآمد،مقدمات درج

پاکستان
4
0
sample-ad

جوہرآباد:مٹھہ ٹوانہ پولیس نے ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے دوران دو افراد محمد عنصر اور اورنگزیب زیب اعوان کو گرفتارکر کے اُن کے قبضہ سے پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.