یوم آزادی پر باجا بجانے پر جھگڑا،راہگیر کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

سلانوالی:تفصیلات کے مطابق نواحی چک نمبر 137جنوبی کے رہائشی ظفر اقبال کا نو عمر بیٹا جشن آزادی پر گھر کے باہر باجا بجا رہا تھا کہ پڑوسیوں کو ناگوار گزرا ، پڑوسی خلیل احمد ، اشرف اور مرسلین بچے اور اس کے والد پر حملہ آور ہو گئے ، محمد یامین نے لڑائی چھڑانے کی کوشش کی تو مرسلین نے فائرنگ کردی اور محمد یامین زخمی ہو گیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.