ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدمیں96فیصد کمی

کاروبار
2
0
sample-ad

کراچی (بزنس رپورٹر )ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمد میں96.39 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق جون کے دوران درآمدات کا حجم 15.9 ملین ڈالر تک کم ہوگیا جب کہ مئی 2019 کے دوران442.7 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں، اس طرح جون2019 کے دوران درآمدات میں426.8 ملین ڈالر یعنی 96فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.