ہندوستان سے تجارت بن

پاکستان
5
0
sample-ad

پنجگرائیں:قرضوں میں جکڑے کسان قیمت کم ہوجانے سے پریشان ،تفصیلات کے مطابق پنجگرائیں اور ضلع بھکر میں وسیع رقبہ پر کاشت کی جانیوالی مونگ کی ان دنوں کٹائی جاری ہے ،یہ نقد آور فصل ہے ،کٹائی شروع ہوتے ہی ثابت مونگ کا ریٹ 12ہزار فی سو کلو گرام تھا ،لیکن ہندوستان کے ساتھ تجارت بند ہوجانے کے بعدقیمت فوری کم ہوگئی ۔ جو کہ آٹھ ہزار سے لیکر سات ہزار کی قیمت پر آگئی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.