ہفتہ رفتہ:انٹربینک میں ڈالر مہنگا

کاروبار
2
0
sample-ad

کراچی(بزنس رپورٹر)فاریکس ایسوسی ایشن کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عید الاضحی کی طویل تعطیلات کے باعث تین روز تک محدود رہنے والے کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 55پیسے مہنگا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی ۔زیر تبصرہ مدت میں یورو کی قدر میں1.60کی کمی ہوئی جب کہ برطانوی پاؤنڈ 1.80روپے مہنگاہوگیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.