گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج میں شجر کاری کا آغاز

سرگودھا ڈویژن
2
0
sample-ad

سلانوالی:آئندہ 10روز میں سینکڑوں قیمتی پودے لگائے جائیں گے ، اسسٹنٹ کمشنر سلانوالی مہر مدثر ممتاز نے پودا لگا کرشجر کاری مہم کا افتتاح کیا ،اس موقع پر کالج کے پرنسپل ملک ضیاء الاحسن نے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 10روز میں کالج کے احاطہ میں سینکڑوں قیمتی پودے لگائے جائیں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.