کل عابدخان کی 19ویں برسی

شوبز
4
0
sample-ad

لاہور(اے پی پی )سٹیج ، ٹی وی اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار عابد خان مرحوم کی 19ویں برسی کل انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی ۔عابد خان کو20اگست 2000 میں اسلام آبادمیں پرفارمنس کے دوران اچانک دل کا شدید دورہ پڑا تھااور وہ اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.