کامیابی پانے کیلئے باتیں نہیں کام کرناپڑتا ہے :میگھا

شوبز
4
0
sample-ad

لاہور(آئی این پی) معروف اداکارہ میگھا نے کہا ہے کہ کامیابیوں تک پہنچنے کیلئے باتیں نہیں کام کرناپڑتا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میگھا نے کہا کہ اپنے فن میں کامیابی میری مسلسل محنت کا ثمر ہے ، محنت کے بغیر زندگی میں کامیابی کا خواب دیکھنا درست نہیں ،زندگی کے کسی شعبے میں اس وقت تک کامیابی نہیں ملتی جب تک اس کیلئے بھرپورمحنت نہ کی گئی ہو۔ میگھا نے کہا کہ آج لوگ مجھے بے پناہ پیارکرتے ہیں جومیرے لئے کسی بھی ایوارڈ سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.