ڈپٹی کمشنر میانوالی اورچیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی سے ڈاکٹر الطاف کی ملاقات

پاکستان
3
0
sample-ad

کندیاں:دوران ملاقات انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پپلاں میں گائناکالوجسٹ ڈاکٹر کی عدم موجودگی اوردیگرامراض کے ماہرڈاکٹرز کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو درپیش مشکلات کے حل اوراسپتال کے دیگر مسائل سے آگاہ کیا ،ڈپٹی کمشنر میانوالی ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے مسائل کے حل کا بھر پور یقین دلایا۔ محمد خان ملک نے دوران ملاقات بتایا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں نئی گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر کو بھرتی کیا گیا تھا لیکن انہوں نے ڈیوٹی کے لیئے جائینگ نہیں دی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.