پی ٹی آئی میانوالی سٹی کا مشاورتی اجلاس،صفائی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان
3
0
sample-ad

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) ۔ اجلاس کے شرکاء نے شہر کے مختلف علاقوں کی صفائی کی خراب صورتحال سے آگاہ کیا اور حل کے لیے تجاویز پیش کیں۔ اجلاس کے اختتام پر فیصلہ کیا گیا کہ میونسپل کمیٹی انتظامیہ نے اگر ایک ہفتہ کے اندر شہر میں صفائی کی صورتحال کو واضح طور پر بہتر نہ کیا تو پھر ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.