پاکستان میراگھر ،ہمیشہ یہاں رہناچاہتاہوں :اذان سمیع

شوبز
4
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ میرے والد عدنان سمیع کا بھارت میں رہنے کا فیصلہ ان کا اپناتھا اور میں ان کے فیصلے کااحترام کرتاہوں تاہم پاکستان میرا گھر ہے اس لئے میں نے بھارت کے بجائے یہاں رہنے کو ترجیح دی ۔ایک انٹرویو میں اذان سمیع نے کہاکہ میری والدہ محب وطن خاتون ہیں،میراوالدکیساتھ رشتہ بہت عجیب ہے ، میں ان سے اور ان کے کام سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں لیکن میری زندگی میں ایک بات بہت واضح ہے کہ میں پاکستانی ہوں اور پاکستان میں ہی رہنااور کام کرنا چاہتا ہوں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.