میونسپل کمیٹی شاہپورکے ٹھیکیدار کی زائد وصولی ،ہفتہ بازار کے دکاندار سراپا احتجاج

سرگودھا ڈویژن
3
0
sample-ad

شاہ پور صدر(نامہ نگار ) شاہپورمیں عوام کی سہولت کے لئے ہفتے میں ایک دن سستا بازار لگایاجاتاہے سٹال لگانے والوں سے ایک سو روپے فی دکان لینے کی منظوری دی گئی ہے لیکن میونسپل کمیٹی کے عملہ کی ملی بھگت سے ٹھیکیدار کے کارندے ہر دکاندار سے زبردستی تین سو سے پانچ روپے یومیہ وصول کرنے لگے اورکوئی رسید بھی جاری نہیں کرتے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.