میانوالی سمیت 21 اضلاع میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سروے ماہ ستمبر میں شروع ہوگا

پاکستان
3
0
sample-ad

واں بھچراں:بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کی ٹیمیں ماہ ستمبر 2019 کے شروع میں گھر گھر جا کر سروے کر یں گی۔ اس پروگرام کی بنیاد پر ملک بھر میں ویلفیئر کے 115 مختلف پرو گرام شروع ہوں گے ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ آف آپریشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام محمد عصمت اللہ خان نے اس حوالے سے بریفنگ دیتے میڈیا کو بتایا کہ اس سلسلہ میں عوامی آگہی کیلئے خصوصی آگہی واک اور سیمینار بھی منعقد کئے جائیں گے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.