عیسی ٰخیل پولیس نے اشتہاری گرفتار کرلیے

پاکستان
3
0
sample-ad

واں بھچراں:اے کیٹگری کے اشتہاری نثار خان, ضیاء اللہ سکنائے ضلع بنوں کو کاروائی کرکے گرفتار کرلیا ،ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی نے اس کاروائی پر پوری ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.