عوام زیا دہ سے زیادہ پودے لگا کرحکو متی مہم کو کامیاب بنا ئیں،واثق عباس ہرل

سرگودھا ڈویژن
4
0
sample-ad

بھیر ہ (نامہ نگار) ہمیں چاہیے کہ زیا دہ سے زیا دہ درخت لگا کرحکو متی مہم کو کا میا ب بنا ئیں تاکہ آنے والی نسلو ں کو بہتر اور صا ف ستھرا ما حو ل میسر آسکے ،پلا نٹ فار پا کستا ن مہم کے تحت بلد یہ بھیر ہ کے لا ن میں شجر کا ری کے دوران عوام سے گفتگو کر تے ہوئے انہو ں نے بتا یا کہ محکمہ جنگلا ت نے علا قہ میں 2ہزار پو دے لگا نے کا ہدف دے کر پو دے سرکاری طو ر پر فراہم کر دئیے ہیں ۔ جن کی شجر کا ری کے لیے موزوں اور منا سب جگہو ں کا انتخا ب کیا جا ئے گا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.