عفت عمر نے اینکر بننے کی ٹھان لی ،ڈیجیٹل شو شروع کردیا

شوبز
3
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر) اداکارہ عفت عمر کا پہلا ڈیجیٹل شو’’Say It with Iffat Omar‘‘ شروع ہوگیا ، عفت کا کہنا ہے کہ اب وقت بدل گیا ہے جو وقت کیساتھ چلے گا اسے ہی کامیابی ملے گی ۔ ڈیجیٹل شو کے ذریعے مداحوں کو بتانا چاہتی ہوں میں آرٹسٹ ہی نہیں بہترین اینکر بھی ہوں اور اس کا ثبوت ماضی میں بھی دے چکی ہوں۔ عفت عمر کا ڈیجیٹل شو نجم سیٹھی کے آفیشل یو ٹیوب چینل سے نشر کیا جاتا ہے ۔شو میں فنکاروں کے انٹرویو نشر کئے جارہے ہیں ،عفت عمر نے گزشتہ چند سالوں سے اداکاری پرتوجہ کم کرکے اینکربننے کی ٹھانی ہوئی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.