شوہر نے ناراض ہو کر میکے بیٹھی بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے زخمی کر دیا

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

مڈھ رانجھا:تفصیل کے مطابق نواحی موضع حسین آباد کے رہائشی محمد انوار کی بیگم(ن)ایک ماہ قبل گھریلو ناچاقی پر ناراض ہوکر اپنے والدین کے گھر چلی گئی جس رنج کی بناء پر محمد انوار نے اپنے سسرال کے گھر میں گھس کر اپنی بیگم پر کلہاڑی کا وار کرکے اُسے شدید زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہو گیا ، مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.