سلانوالی میں 2ڈاکوئوں نے کباڑئیے سے 45ہزار لوٹ لئے

سرگودھا ڈویژن
7
0
sample-ad

سلانوالی : سلانوالی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سلانوالی کے نواحی چک نمبر 134جنوبی کے رہائشی ذوالفقار علی نے سلانوالی چک نمبر 138جنوبی موڑ کے قریب کباڑ کی د کان بنائی ہوئی ہے ، گزشتہ روز مسلح ڈاکو آئے اور ذوالفقار سے گن پوائنٹ پر 45ہزار روپے کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے ، سلانوالی پولیس نے معین احمد سمیت 3افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.