جیولرز شاپ آگ سے تباہ،لاکھوں کے زیورات سیف میں محفوظ

سرگودھا ڈویژن
12
0
sample-ad

سلانوالی:سلانوالی میں شارٹ سرکٹ کے باعث جیولرز کی آتشزدگی میں تباہ ہو گئی ، لاکھوں کے زیورات آہنی سیف میں محفوظ رہے ، فائر بریگیڈ کے عملہ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا ، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ شب بازار نمبر 2میں جیولرز کی دوکا ن میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور دوکان کی الماریاں ، شوکیس ، ائرکنڈیشن سمیت تمام لاکھوں کا سامان خاکستر ہو گیا جبکہ لاکھوں روپے کے طلائی زیورات آہنی سیف میں رکھے ہوئے محفوظ رہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.