بہن سے ناجائز تعلقات کا شبہ نوجوان کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

پاکستان
3
0
sample-ad

جوہرآباد:ریسکیو1122نے مضروب محمد سلیم کو ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کر دیا ہے جہاں اُس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔ سٹی پولیس نے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم ساجد کو شبہ تھا کہ محمد سلیم نے اُس کی بہن کیساتھ ناجائز تعلقات استوار کررکھے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.