اقرااور یاسر کی دوستوں کیساتھ ساحلی علاقے اوڑماڑہ میں پکنک

شوبز
5
0
sample-ad

کراچی (سٹاف رپورٹر)اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین نے دوستوں کے ساتھ بلوچستان کے مشہور ساحلی علاقے اوڑ ماڑہ میں پکنک منائی ۔یاسر حسین اور اقرا عزیز اپنا رشتہ طے ہونے کے بعد ایک پل کے لئے بھی الگ نہیں ہوتے اور ان کی یہی کوشش ہوتی ہے دن رات ساتھ گزاریں۔گزشتہ روز دونوں فنکار اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ ساحلی علاقے میں گئے جہاں انہوں نے کئی گھنٹے ایک ساتھ گزارے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.