Home / 2019 / August / 19

Daily Archives: 19/08/2019

ہندوستان سے تجارت بن

پنجگرائیں:قرضوں میں جکڑے کسان قیمت کم ہوجانے سے پریشان ،تفصیلات کے مطابق پنجگرائیں اور ضلع بھکر میں وسیع رقبہ پر کاشت کی جانیوالی مونگ کی ان دنوں کٹائی جاری ہے ،یہ نقد آور فصل ہے ،کٹائی شروع ہوتے ہی ثابت مونگ کا ریٹ 12ہزار فی سو کلو گرام تھا ،لیکن …

Read More »

کدھی کا گاؤں کرپالکہ مون سون میں جوہڑ میں تبدیل ہو گیا

جوہرآباد:کدھی کے گاؤں کرپالکہ میں نکاسی آب کا نظام نہ ہونے کے باعث مون سون کے موسم میں گاؤں کی گلیاں جوہڑوں کی شکل اختیار کر گئیں’ آمدورفت کی راہیں بند ہونے کے باعث لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنادشوار ہو چکا ہے ۔ منتخب عوامی نمائندوں کی ذمہ داری …

Read More »

کچہ نشیب موضع کنیال کے 50میں سے 40مکان دریا برد

پنجگرائیں:پنجگرائیں کچہ نشیب موضع کنیال (صوبہ کے پی کے )میں دریائی کٹاو سے کنیال گاوں ضلع ڈی آئی خان میں بستی کنیال میں سے 50 مکانوں میں سے 40رہائشی مکان دریا بردہوگئے ،تفصیلات کے مطابق موضع کنیال میں دریائی کٹاو جاری ہے ،علاقہ مکین ملازم کنیال ،شوکت ،اور دیگر نے …

Read More »

پوری قوم متحد ہو کر بھارت کو منہ توڑ جواب دے ،حکیم رشید احمد ربانی

جوہرآباد::بین الاقوامی برادری کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیری مسلمانوں کو اُن کا حق دینا ہوگا۔ ۔ بھارتی عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پوری پاکستانی قوم کو متحد ہو کر منہ توڑ جواب دینا ہوگا۔

Read More »

چشمہ کے نواحی علاقہ جات دریا کے شدید کٹاؤ کا شکار ہو گئے

کندیاں:حالیہ مون سون کی شدید بارشوں اورسپر بند کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کیوجہ سے چشمہ کے نواحی علاقہ جات موضع میلے والی،کچہ شاہنواز والا،کچہ گجرات،دوآبہ ،ڈھینگانہ اس وقت دریا کے شدید کٹاؤ کا شکار ہیں متذکرہ بالا علاقہ جات کے سینکڑوں مکین اپنے گھر باہر اور قیمتی …

Read More »

ڈپٹی کمشنر میانوالی اورچیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی سے ڈاکٹر الطاف کی ملاقات

کندیاں:دوران ملاقات انہوں نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پپلاں میں گائناکالوجسٹ ڈاکٹر کی عدم موجودگی اوردیگرامراض کے ماہرڈاکٹرز کی کمی کی وجہ سے مریضوں کو درپیش مشکلات کے حل اوراسپتال کے دیگر مسائل سے آگاہ کیا ،ڈپٹی کمشنر میانوالی ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے مسائل کے حل کا بھر پور …

Read More »

ہسپتال کی کینٹین فعال کرنے کا مطالبہ

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار ) جس کی وجہ سے مریضوں اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے ، جن مریضوں کے ساتھ مرد نہیں ہوتے ان خواتین ہوتی ہیں ان کو زیادہ پریشانی کا سامنا کر ناپڑتا ہے ۔ عوامی سماجی حلقوں نے سکینہ ہسپتال میں کینٹین کو فنکشنل …

Read More »

مدرسہ غوثیہ واحدیہ للبنات موسیٰ خیل کی ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

میانوالی (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) اجلاس کی صدارت ورکنگ کمیٹی کے سرپرست صاحبزادہ سید منصور شاہ اویسی نے کی ۔ اجلاس میں مسجد مدرسہ کی رجسٹریشن نقشہ عہدیداران کی باڈی سمیت متعدد امور کو نمٹایا گیا۔

Read More »

کندیاں میں کیمیکل ملے دودھ دہی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

کندیاںٌ:بتایا گیا ہے کہ اس وقت کندیاں میں بیشتر دودھ دہی فروش کیمیکل ملا دودھ اور نشاستہ اور دیگر کیمیکل سے تیارشدہ مضر صحت دہی فروخت کر رہے ہیں جسکے استعمال سے متعدد شہری پیٹ اور دیگر مختلف موذی امراض کا شکار ہورہے ہیں ۔

Read More »