226 بی پی ایس آفیسرز کو گریڈ18سے گریڈ19 میں ریگولر ترقی

پاکستان
4
0
sample-ad

پنجگرائیں:حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں226 بی پی ایس آفیسرز کو گریڈ18سے گریڈ19میں ریگولر ترقی دے دی ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، صوبہ بھر میں 146میل ہیڈ ماسٹرز،اور 80فی میل،ہیڈمسٹرس کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ضلع بھکر میں محمد خلیل پراچہ سینئر ایس ایس ،ہائر سکینڈری سکول داجل ،حافظ محمد یوسف سینئر ہیڈ ماسٹر سکینڈی سکول چھینہ ،محمد سلیم چھینہ ،سکینڈری سکول نوتک بھکر،سئنیر ہیڈ ماسٹڑمحمد عبدالرحمن ،ایس ایس سکینڈی سکول دریاخان شامل ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.