گو رنمنٹ ڈگری کا لج بھیر ہ کے طلبا ئکا شاندار رزلٹ

سرگودھا ڈویژن
3
0
sample-ad

بھیر ہ (نامہ نگار ) یو نیو رسٹی آف سرگودھا کے سالا نہ امتحا نا ت 2019میں گو رنمنٹ ڈگری کا لج بھیر ہ کے طلبا ء نے شا ند ار کار کر دگی کا مظاہر ہ کیا کا لج کا مجمو عی نتیجہ 72فی صد رہا نما یا ں پو زیشن حا صل کر نے والے طلبا ء میں محمد بلا ل، محمد ایاز ،محمد طلحہ ،رستم شہزاد ،حما د الحسن اور محمد عامر شامل ہیں اہل علا قہ نے کا لج کی نمایا ں تعلیم کا رکر دگی پر اطمینا ن کا اظہار کر تے ہوئے پر نسپل سید علی با قر نقوی کی تعلیمی اور انتظامی صلا حیتو ں کو سراہا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.