کرپٹ سیاستدانوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی :مسعود انور کنڈان

پاکستان
5
0
sample-ad

خوشاب(ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مسعود انور کنڈان نے کہا ہے کہ حکومت نے کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب شروع کیا اور انہیں آئینہ دیکھا یا تو انتقامی سیاست کا واویلا شروع کر دیا انتقامی سیاست کا پرچار کرنے والے کرپٹ سیاستدانوں کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی مالی بدعنوانیوں میں ملوث سیاستدانوں کو ہر صورت اپنی کرپشن کا حساب دینا ہو گا۔وہ جوہرآباد شہر میں پارٹی کارکنان سے بات چیت کررہے تھے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.