کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کی سکیورٹی سخت

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر) ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا، ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور اور ڈسٹرکٹ جیل میانوالی میں بند کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں و کارکنوں کی سکیورٹی ریڈ الرٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.