ڈپٹی کمشز میانوالی کی زیر صدارت اجلاس ، دریائی کٹاؤ کا جائزہ

پاکستان
4
0
sample-ad

میانوالی : ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے ظریف والا رستم والا اور ملحقہ آبادیوں واراضی کو دریائے سندھ کے کٹاؤ سے محفوظ رکھنے کیلئے ایکسین ایریگیشن کالا باغ ڈویژن کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے۔ گزشتہ روز ڈی سی آفس میں اس حوالہ سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ان علا قوں میں ہو نیوالے دریائی کٹاؤ سے متعلق محکمہ آبپاشی کے ماہرین کو تمام صورتحال سے آگاہ کرتے ہو
نے انسداد سے متعلق جامع پلان تیار کریں۔ دریں اثناء چیف انجینئر میاں خالد محمود نے میانوالی کا دورہ کیا اور ظریف والا، رستم و او دیگر ملحقہ علاقوں میں موقع پر پہنچ کر دریائی کٹاؤ کا معائنہ کیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.