پھلروان گجرات سرگودھا روڈ پر کار اور ہائی ایس میں تصادم ،بچہ جاں بحق ، 12 زخمی

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

پھلروان:پھلروان کے نواحی علاقے چکیاں پھلروان گجرات سرگودھا روڈ پر کار اور ہائی ایس میں خوفناک تصادم ہوا 12 افراد شدید زخمی جبکہ ایک نامولود 4 ماہ کا بچہ جان بحق ہو گیا۔ جان بحق ہونے والے بچے کا نام فائق ہے جبکہ زخمیوں میں مدثر، انیس، ارشد، صفدر،نسیم، عباس،عثمان شامل تھے ریسکیو 1122 اور پولیس کی ٹیموں نے زخمیوں کو رورل ہیلتھ سنٹر پھلروان منتقل کیا ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.