پاکستان کو ہر نسل اور مذہب کیلئے محفوظ بنانے کی کوششیں قابل تعریف : چودھری مختار

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

بھلوال:سبز منڈی بھلوال آڑھتیوں کے صدر چودھری مختار احمد نے کہا کہ انتہا پسند نظریہ عالمی خطرہ ہے پاکستان کو ہر نسل اور مذہب کیلئے محفوظ بنانے کی حکومتی کوششیں قابل تعریف ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام سیاسی و مذہبی قوتوں کیساتھ ساتھ مقامی فلاحی تنظیمیں بھی اس کام میں حکومت کا ساتھ دیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کسی بھی تفرقہ بازی کا متحمل نہیں ہوسکتا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.