پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دے گی : شجاع الرحمن ٹیپو

پاکستان
5
0
sample-ad

خوشاب(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلعی یوتھ ونگ صدر چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم مقبوضہ کشمیر کو فلسطین نہیں بننے دے گی پاکستانی قوم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی تمام تر حمایت جاری رکھے گی ۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی جبر کا سلسلہ فی الفور بند کرے ’ بھارتی نے ایٹمی قوت کو چھیڑ کر اپنی تباہ کو آواز دی ہے ۔وہ خوشاب کٹھہ چوک میں نوجوانوں کے وفود سے بات چیت کررہے تھے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.