دسمبر میں سال کا آخری سورج گرہن

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رواں سال کا آخری سورج گرہن ماہ دسمبر میں لگے گا اس سال کا آخری اور تیسرا سورج گرہن 26 دسمبر بروز جمعرات کو ہوگا جس کا دورانیہ 2 گھنٹے 29 منٹ 24 سیکنڈ جو پاکستان میں نظر آئیگا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.