حکومت اشتعال پھیلانے والوں سختی سے کچل دے :ابرار احمد بگوی

سرگودھا ڈویژن
8
0
sample-ad

بھیر ہ (نامہ نگار)محر م الحرام کے دوران فرقہ واریت اور اشتعا ل پھیلا نے والے عنا صر کو حکو مت سختی سے کچل دے اور نفرت آنگیر لٹر یچر پر لگائی جانے والی پا بند ی پر سختی سے عملدرآمد کرائے تاکہ کو ئی بھی نا خو شگو ا ر صورت حال پیدا نہ ہو ۔یہ با ت مفتی شہر صا حبزادہ ابرار احمد بگوی نے دینی ،سیاسی و سما جی تنظیمو ں کے نما ئند ہ اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے کہی ۔انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ ملکی اور بین الا اقوامی حا لت کے پیش نظر ہر پا کستا نی کو اپنی ذمہ داری کا احسا س کر نا چاہیے انتظامیہ کا فر ض ہے کہ وہ صحا بہ اکرام اور اکابرین امت کے با ر ے میں غلط تائثر قائم کر نے والے علما ئے اکرام اور ذاکرین پر کڑی نظر رکھے اور انہیں قا نو نی گرفت میں لا ئے ۔صاحبزادہ ابرار احمد بگوی نے کہا کہ دین اسلا م رواداری بھا ئی چارے باہمی احترام اور عمل صالح کا درس دیتا ہے ہمیں جھو ٹی روایا ت اور من گھڑت قصوں کو چھو ڑ کر آگے بڑھنا ہو گا ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.