ایل پی جی سلنڈر پر چلنے والی گاڑیاں ، رکشے چلتے پھرتے بم

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) شہرسمیت ضلع بھر میں ایل پی جی سلنڈر پر چلنے والی گاڑیاں’ رکشے ’ چلتے پھرتے انسانی زندگیوں کیلئے کسی بم سے کم نہیں ہیں رواں ماہ کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں اور یہ ناقص میٹریل سے تیار کئے جانیوالے سلنڈر مسافر بسوں’ کاروں اور رکشوں میں نصب ہیں جو کسی بھی وقت انسانی زندگیوں کیلئے بڑا خطرہ بن سکتے ہیں انتظامیہ کو فوری طور پر اس کا نوٹس لینا چاہیے تاکہ لوگوں کی زندگیاں محفوظ رہ سکیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.