مسئلہ کشمیر پر 50سا ل بعد سلامتی کونسل کا اجلا س پاکستان کیلئے بڑا بریک تھر و ہے ،محمود بخش گیلانی

سرگودھا ڈویژن
5
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی محمود بخش گیلانی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر 50سا ل بعد سلامتی کونسل کا اجلا س پاکستان کیلئے ایک بڑا بریک تھر و ہے اجلا س کا انعقا د رو کنے کی بھارتی کو ششوں کی ناکا می سے ہندوستا ن کی جا ر حیت بھی بے نقا ب ہو ئی ہے سلامتی کو نسل کے اجلا س میں بھا ر ت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی قا نو نی حیثیت کو تبدیل کر نے کی کو شش اجلا س کے ایجنڈے کا حصہ ہو گی ا س کامیابی کا تمام تر کر یڈٹ وز یر اعظم عمران خا ن اور ا ن کی حکومت کی سفارتی کو ششوں کو جا تا ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.