محمد حفیظ کا مظاہرے میں شرکت کر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی

کھیل
3
0
sample-ad

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی مڈل سیکس سے زیر معاہدہ پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ بھی لندن میں کشمیریوں کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں شریک ہوئے جن کا کہنا تھا ہر پاکستانی کا دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.