دوا سازی کے شعبے کی ترقی کیلئے برآمدات پر توجہ دی جائے، ماہرین

کاروبار
4
0
sample-ad

کراچی (بزنس رپورٹر)اس کیلئے روایتی برآمدی منڈیوں کی بجائے غیر روایتی اور نئی منڈیوں تک رسائی کی ضرورت ہے ۔پاکستان میں دوا سازی کی 900کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں۔ ماہرین نے کہا کہ برآمدات کے فروغ سے نہ صرف شعبہ میں نئی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ اس سے روزگار کے لاکھوں نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ شعبہ کی ترقی سے عوام کو معیاری دوائیں دستیاب ہوں گی بلکہ معیشت پربھی خوشگوار اثرات مرتب ہوں گے۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.