دریا خان میں یوم سیاہ کے موقع پر آل پارٹیزکانفرنس کا انقعاد

پاکستان
8
0
sample-ad

دریا خان:جماعت اسلامی کے زیر انتظام بیت المکرم میں 15اگست یوم سیاہ کے موقع پرآل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی.اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر نثار ملک.سابق جنرل سیکرٹری نوید احسن نیاز،جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیرزبیر محمود مغل،جمعیت اسلام کے تحصیل امیرمولانا عبد الروف،تحریک منہحاج القران کے ڈاکٹر محمد اسلم،جمیعت العلما و مشائخ کےمولانا عبد الستار علوی،خطیب جامع مسجد فردوس قدیم کےمولانا اشفاق احمد،صدر انجمن تاجران چوہدری عبد الستاراور دیگر مقررین نے خطاب میں کہا.کہ کشمیر ی گزشتہ 72 سالوں سے قربانیوں کی تاریخ اپنے لہو سے لکھ رہے ہیں.ان سالوں میں ہزاروں جانوں نے جام شہادت نوش کیا.مقررین نے خکومت سے جہاد کے اعلان کا مطالبہ کیا

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.