Home / 2019 / August / 17

Daily Archives: 17/08/2019

دریا خان میں یوم سیاہ کے موقع پر آل پارٹیزکانفرنس کا انقعاد

دریا خان:جماعت اسلامی کے زیر انتظام بیت المکرم میں 15اگست یوم سیاہ کے موقع پرآل پارٹیز کانفرنس منعقد کی گئی.اس موقع پر جماعت اسلامی کے ضلعی امیر ڈاکٹر نثار ملک.سابق جنرل سیکرٹری نوید احسن نیاز،جمعیت اہلحدیث کے ضلعی امیرزبیر محمود مغل،جمعیت اسلام کے تحصیل امیرمولانا عبد الروف،تحریک منہحاج القران کے …

Read More »

جنگ عظیم کے 74 سال مکمل

ٹوکیو (اے پی پی) اس سالانہ تقریب میں جنگ میں ہلاک ہونے والے تقریباً 31 لاکھ جاپانیوں کے عزیزوں سمیت 6 ہزار سے زائد افراد موجود تھے ۔مئی میں تخت سنبھالنے والے جاپانی شہنشاہ نارْوہیتو اور ملکہ مَساکو پہلی بار اس تقریب میں شریک ہوئے ۔

Read More »

جنوبی کوریا بد تمیز:شمالی کوریا کا مزاکرات ختم کرنے کا اعلان

سیئول (نیوزایجنسیاں)شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے کو امریکا کے ساتھ فوجی مشقوں پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے 2 میزائلوں کا تجربہ کرنے کے بعدسیئول سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے صدر کو بدتمیز کے لقب …

Read More »

امریکی خاتون رکن کانگریس نے دورہ اسرائیل کی مشروط اجازت ٹھکرادی

واشنگٹن(اے ایف پی)اسرائیل نے راشدہ طلیب کو انسانی بنیادوں پر مقبوضہ مغربی کنارے میں ضعیف العمردادی سے ملاقات کی اجازت دی تھی۔تل ابیب نے راشدہ پر شرط لگائی تھی کہ وہ اسرائیل کے بائیکاٹ کی مہم کو فروغ نہیں دیں گی۔راشدہ طلیب نے ٹویٹرپر وضاحت دی کہ فلسطین میں اسرائیلی …

Read More »

ٹرمپ کا چینی مصنوعات پر 10فیصد محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخر

نیویارک (اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس کے موقع پر صارفین کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کے لیے 150 ارب ڈالر کی چینی مصنوعات پر سے دس فیصد محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکر دیا ہے ۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی جانب سے جن …

Read More »

نائیجیرین اسلامی سکالر کی علاج کرائے بغیر بھارت سے واپسی

ابوجا(اے ایف پی)واضح رہے کہ شیخ ابراہیم الزکزکی 2015سے زیر حراست تھے اور گزشتہ سوموار کو ہی وہ عدالتی حکم پر علاج کی غرض سے بھارت پہنچے تھے ۔شیخ ابراہیم الزکزکی کی جانب سے بھارت سے واپسی کی وجہ بھارتی حکام کا ناروا سلوک بیا ن کیا گیا ہے ۔

Read More »

خاتون کیپٹن کو ہراساں کرنے پر بھارتی فوج کا میجر جنرل برطرف

نئی دہلی:بھارتی میڈیا کے مطابق کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران میجر جنرل آر ایس جسوال کو قصور وار پایاگیا، آرمی چیف جنرل بپن راوت نے آر ایس جسوال کی برطرفی کی منظوری دیدی۔ بھارتی اخبار کے مطابق میجر جنرل جسوال پر جس وقت جنسی ہراسگی کا مبینہ الزام لگایا …

Read More »

سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین

سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ کشمیر کی صورتحال پر ارکان نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فریقین کو کسی بھی یکطرفہ اقدامات سے گریز کرنا چاہیے، …

Read More »

پاکستان مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے تیار ہے، ڈاکٹر ملیحہ لودھی

سلامتی کونسل اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کیلئے یہ پہلا قدم ہے۔ سلامتی کونسل کا یہ اجلاس پاکستان کی درخواست پر بلایا گیا تھا جس میں جموں وکشمیر کے لوگوں کی آواز سنی گئی، اس کے بعد …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں 13 ویں روز بھی کرفیو، گلیاں اور سڑکیں سنسان

وادی: مقبوضہ جموں و کشمیر میں کرفیو اور لاک ڈاؤن کا تیرہواں روز ہے۔ وادی کی گلیاں اور سڑکیں سنسان ہوگئیں، ہرطرف غذائی بحران ہے جبکہ گھروں میں قید کشمیریوں کیلئے ایک ایک لمحہ گزارنا مشکل ہوگیا۔کشمیریوں کے لیے ہر روز نیا امتحان ہے، مسلسل کرفیو سے کئی افراد گھروں …

Read More »