Home / 2019 / August / 16

Daily Archives: 16/08/2019

دنیا کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی دیکھتی رہے گی؟ عمران

اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر، نیوز ایجنسیاں ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں آر ایس ایس کے غنڈے بھیجے جا رہے ہیں اور وادی میں مواصلات کا مکمل بلیک آؤٹ کیا گیا ،12 روز سے کرفیو نافذ اور مواصلاتی نظام بند ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں …

Read More »

اداروں کیخلاف سیاست نہیں ہونی چاہیے ,کرپشن کے خاتمے سے پاکستان بدلے گا :صدر علوی

اسلام آباد (اے پی پی،دنیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا اداروں کے خلاف سیاست نہیں ہونی چاہیے ،چوری اور بدعنوانی کے خاتمے سے پاکستان ضرور بدلے گا،ٹیکس نظام میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں، ٹیکس میں کمی کا مطالبہ تو کیا جا سکتا ہے لیکن ٹیکس رجسٹرڈ …

Read More »

پنجاب میں 36 سڑکیں ,9 پارک کشمیر سے منسوب کرینگے :بزدار

لاہور(سپیشل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ ہیں اور رہیں گے ۔لاہور میں چیئرنگ کراس پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے پنجاب میں 36سڑکیں اور9 پارک کشمیر سے منسوب کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہاہر ہفتے علامتی طورپر کشمیری عوام کے …

Read More »

اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگانے والے آج افسردہ ہیں :فردوس عاشق

اسلام آباد، پشاور (خصوصی نیوز رپورٹر ، ایجنسیاں ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پانچ دہائیوں بعد سلامتی کونسل کا تنازع کشمیر پر اجلاس بلانا پاکستان کی سفارتی فتح اور بھارت پر کاری ضرب ہے ،ٹویٹ میں وزیراعظم کی معاون …

Read More »

ہانگ کانگ کی سرحد پر چین کی مشقیں:صورتحال پچیدہ ہو گئی:ٹرمپ

ہانگ کانگ(رائٹرز،اے ایف پی)چین نے ہانگ کانگ کی سرحد پر مشقیں شروع کر دیں۔ہانگ کانگ میں مظاہرے نہ رک سکے ۔ امریکی صدر نے صورتحال کوانتہائی مشکل اور پیچیدہ قراردیدیا ۔رپورٹ کے مطابق چین کی پیرا ملٹری فورسز نے ہانگ کانگ کی سرحد سے ملحقہ شہر شینزین میں عسکری مشقیں …

Read More »

امریکہ ناکام: جبرالٹر کی سپریم کورٹ کا ایرانی آئل ٹینکر چھوڑنےکا حکم

میڈرڈ(اے ایف پی)جبرالٹر کی سپریم کورٹ نے قبضے میں لیاجانے والا ایرانی ٹینکر،چھوڑنے کاحکم دیدیا۔ چیف جسٹس انتھونی ڈوڈلے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ایران نے تحریری ضمانت دی ہے کہ ٹینکر گریس ون کی منزل ایسا کوئی ملک نہیں تھا جوکہ عالمی پابندیوں کی زد میں ہو ، …

Read More »

افغانستان:11شہریوں کی ہلاکت کا اقوام متحدہ نے نوٹس لے لیا

کابل(ایجنسیاں)اقوام متحدہ نے پاکستانی سرحد سے ملحقہ افغان صوبے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں شہریوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔رپورٹ کے مطابق افغان سکیورٹی ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس)نے کہاتھا کہ پکتیا میں طالبان کی خفیہ پناہ گاہ کو نشانہ بنایا گیا جہاں11 عسکریت پسند …

Read More »

سابق کولمبین صدر نے قتل کا منصوبہ بنایا:مادروکاالزام

کراکس(اے پی پی)وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے الزام لگایا ہے کہ کولمبیا کے سابق صدرالوارو اریبو ویلیج نے ان کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا۔ اگست 2018میں دارالحکومت کراکس میں فوجی پریڈ کے دوران مادروکے قتل کی کوشش کی گئی جوناکام رہی۔ اس حملے میں 7 سکیورٹی اہلکار زخمی …

Read More »

تجارتی جنگ کا خاتمہ:جنوبی کوریا جاپان سے مذاکرات پر تیار

سیؤل(اے ایف پی) جنوبی کوریا کے صدر مْون جے اِن نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ تجارتی جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات اور باہمی تعاون کا امکان موجود ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر جاپان تجارتی کشیدگی کے خاتمے کے لیے بات چیت شروع کرنے پر …

Read More »

یوم آزادی پر 22 ارب کی خریداری کا ریکارڈ

کراچی(بزنس رپورٹر) شدید بارش اور عیدالاضحی کی تقریبات کے باوجود کراچی کے شہریوں نے ملک کے 72ویں یومِ آزادی پر 22 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ جشن آزادی کی تقریبات یکم اگست سے ہی شروع کردی گئیں، لائن آف کنٹرول پر جارحیت …

Read More »