گھر کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 22سالہ خاتون زخمی

پاکستان
9
0
sample-ad

جوہرآباد:چک نمبر52 ایم بی میں گھر کی دیوار گرنے سے 22 سالہ خاتون طاہرہ بی بی زوجہ محمد رمضان زخمی ہو گئی۔ طاہرہ بی بی اپنے گھر کے صحن میں کام کاج میں مصروف تھی کہ اچانک بوسیدہ دیوار اُس پر آن گری۔ اُسے ریسکیو1122کی امدادی ٹیم نے شدید زخمی حالت میں ضلعی صدر ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد منتقل کیاجہاں اُس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.