کام کرتا نوجوان مستری تیسری منزل سے گر کر جاں بحق

سرگودھا
3
0
sample-ad

بھلوال: نوجوان مستری دوران کام تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہو گیا ، مستری افتخار چک نمبر8 شمالی میں تیسری منزل پر کام کر رہا تھا کہ یکدم پھٹہ ٹوٹ گیا اور افتخار دوران کام تیسری منزل سے گر کر شدید زخمی ہوگیاہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیامتوفی کی کچھ عرصہ قبل منگنی ہوئی تھی۔ متوفی ڈیرہ سپاہیاں والا دیووال کا رہائشی تھا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.