ڈسٹرکٹ کلکٹرز سے سرکاری اراضی کی نجکاری کی رپورٹ طلب

پاکستان
12
0
sample-ad

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری بورڈ آف ریونیو نے چاروں اضلاع کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹرز کو سرکاری اراضی کی پرائیویٹائزیشن کی رپورٹ فراہم کرنے کی ہدایت کی اورکہا ہے کہ اس وقت سرگودھا ڈویژن میں سرکاری اراضی کو لیز اور دیگر پرائیویٹ کاموں کیلئے لے رکھا ہے ’ جن سے حاصل ہونے والی آمدن اور اس کے اخراجات کے بعد سرکاری خزانے میں جمع کروائی گئی رقم کی رپورٹ بھی 5ستمبر تک فراہم کی جائے ،ذرائع کے مطابق پرائیویٹائزیشن کے عمل میں تاخیری حربوں کے استعمال سے ہونیوالی نقصان اور مبینہ بد عنوانیوں کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.