چین کی سویابین کی درآمد میں جولائی کے دوران 8 فیصد اضافہ

کاروبار
11
0
sample-ad

بیجنگ (اے پی پی)چین کی سویابین کی درآمد میں جولائی کے دوران 8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی کرشنگ میں اضافہ ہے ۔محکمہ کسٹم کی رپورٹ کے مطابق جولائی کے دوران 8.64 ملین ٹن سویابین درآمد کیا گیا جو 2018 کے اسی ماہ کی درآمد 8 ملین ٹن کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے ۔جون کے دوران 6.51 ملین ٹن سویابین درآمد کیا گیا تھا۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.