نصراﷲ جوئیہ کی ہمشیرہ اور ملک حاجی محمد سعید،ملک حاجی محمد حفیظ کی والدہ کا انتقال

سرگودھا
2
0
sample-ad

ساہیوال/سرگودھا:سلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما الحاج نصراﷲ جوئیہ کی ہمشیرہ اور ملک حاجی محمد سعید،ملک حاجی محمد حفیظ کی والدہ کی وفات پر ایم پی اے سردار غلام علی اصغر خان لاہڑی ودیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ہے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.