نرگس بڑی عید پرسجنے سنورنے بیوٹی پارلر پہنچ گئیں ،شاندار تیاری

شوبز
16
0
sample-ad

لاہور(لیڈیز شوبز رپورٹر)خواتین کی بڑی تعداد بڑی عید پرسجنے سنورنے کی غرض سے بیوٹی پارلرز پہنچ گئی، ان میں شوبز شخصیات بھی شامل تھیں،اداکارہ نرگس تیار ہونے کیلئے خصوصی طور پر بیوٹی پارلر گئیں اورشاندارتیاری کی جودیکھنے کے لائق تھی ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.