نازیہ حسن کے یوم وفات پر حکومت کا گلوکارہ کو خراج تحسین پیش

شوبز
3
0
sample-ad

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے گلوکارہ نازیہ حسن کو ان کے یوم وفات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔نازیہ حسن 35 سال کی عمر میں 13 اگست 2000 کو طویل علالت کے باعث پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث دنیا سے رخصت ہو گئیں۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.