نئے لٹریسی سکولز قائم کرنیکا فیصلہ

سرگودھا
2
0
sample-ad

سرگودھا(سٹی رپورٹر) حکومت نے سرگودھا سمیت ریجن بھر میں 9 کروڑ روپے کی کثیر رقم سے غیر رسمی اداروں کی حالت زار بہتر بنانے کیلئے محکمہ ایجوکیشن کے افسران کو ہدایات جاری کردی ہیں ان لٹریسی سکولوں میں 16 سے 35 سال کی عمر کے لوگوں کو تعلیم دی جائیگی جن علاقوں میں شرح خواندگی کی صورتحال انتہائی کم اورتعلیمی سہولتوں کا فقدان ہے ۔ ان علاقوں میں آبادی کے لحاظ سے نئے لٹریسی سکولزبھی قائم کئے جائینگے ۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.