ملک صاحب خان انتقال کر گئے

پاکستان
12
0
sample-ad

جوہرآباد: ڈسٹرکٹ پریس کلب جوہرآباد کے بانی کارکن اور مقامی نیوز ایجنٹ ملک صاحب خان انتقال کر گئے ’ مرحوم کا جسد خاکی اُن کے آبائی گاؤں مردوال وادی سون میں سپردِ خاک کیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں صحافیوں’ تاجروں ’ وکلاء’ اساتذہ سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

sample-ad

Facebook Comments

POST A COMMENT.